رہنما پی ٹی آئی جاں بحق

رہنما پی ٹی آئی

نیوزٹوڈے:   کے پی کے کے ضلع صوابی میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے گاڑی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں پی ٹی آئی کے ضلعی رہنما شاہ خالد جاں بحق ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے تاہم ان کے خلاف تفتیش جاری ہے۔ آج صبح بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں جمعیت  نظریاتی ضلع کوئٹہ کے امیر قاری پر حملہ ہوا، ذرائع کا کہنا ہے کہ اس حملے میں قاری مہر اللہ محفوظ رہے۔ قاری مہر اللہ بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 45 سے الیکشن لڑ رہے ہیں۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+