دو روز میں چینی کی قیمت میں بڑا اضافہ

چینی کی قیمت

نیوزٹوڈے:    لاہور میں دو روز کے دوران ہی چینی کی قیمت میں 10 روپے بڑھ گئی۔ چینی کا ایکسل ریٹ 140 روپے فی کلو تک پہنچ گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق شوگر ڈیلر کا کہنا ہے کہ ہول سیل میں چینی 142 روپے فی کلو ہے جبکہ پرچون میں چینی کی فی کلو قیمت 150 روپے ہو گئی ہے۔ 

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+