پہلا ٹی 20: شاندار بیٹنگ، نیوزی لینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 227رنز کا ہدف

نیوزی لینڈ

نیوزتوڈے:   آکلینڈ ، پاکستان نے نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ نیوزی لینڈ کو ایک رنز پر ہی پہلی وکٹ کا نقصان اٹھانا پڑا، ڈیوڈ کونوے بغیر رنز بنائے شاہین کی گیند پر کیچ آؤٹ ہو گئے۔  نیوزی لینڈ کھلاڑی فن ایلن نے 34 رنز بنائے اور عباس آفریدی کی گیند کا شکار بنے، مقرر بیس اوورز میں نیوزی لینڈ نے آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 226 رنز بنائے او ر پاکستان کو 227 رنز کا ہدف دیا۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+