محمد رضوان نے محمد حفیظ، شاہد آفریدی اور شعیب ملک کو پیچھے چھوڑ دیا

انوکھا کارنامہ

نیوزٹوڈے:   نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20میچ میں نائب کپتان محمد رضوان نے انوکھا کارنامہ سر انجام دیدیا۔ محمد رضوان نے شاہد آفریدی اور محمد حفیظ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ٹی 20 فارمیٹ میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے سب سےزیادہ چھکے لگانے کا اعزاز حاصل کر لیا۔

کیویز کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں رضوان نے 14 گیندوں پر 2 چوکوں اور دو چھکوں کی مدد سے پچیس رنز کی اننگز کھیلی تھی۔ 

 

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+