کرکٹ اسٹیڈیم میں کھلاڑی کی ہیلی کاپٹر میں شاندار انٹری، ویڈیو
- 12, جنوری , 2024
نیوزٹوڈے: ڈیوڈ وارنر ہیلی کاپٹر میں شاندار انداز میں سڈنی کرکٹ گراؤنڈ پہنچے۔ سابق آسٹریلوی کپتان نے 'مشن امپاسبل-ایسک' کی طرح انٹری کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا میں وائرل ہو گئی ہے۔ ڈیوڈ وارنر نے اپنے بھائی کی شادی سے سیدھا ہوائی جہاز سے اڑ کر سڈنی سکسرز اور سڈنی تھنڈرز کے درمیان بگ بیش لیگ (BBL) کے میچ سے پہلے اسٹیڈیم پہنچے۔
THE GRAND ENTRY...!!! 🔥
— Mufaddal Vohra (@mufaddal_vohra) January 12, 2024
David Warner arrives at the SCG in a helicopter. 😎 pic.twitter.com/D4EENvrBDO
تبصرے