سموگ بنی لاہور کیلیے ایک روگ

   نیوز ٹوڈے : سموگ پاکستان کے شہر لاہور کیلیے ایک روگ بن چکی ہے ۔ لاہور شہر پوری دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سے پہلے نمبر پر آ چکا ہے ـ لاہور میں اجتماعی ہوا کے معیار کی فہرست 20 سے بھی اوپر چلی گئی ہے ۔ لاہور کے علاقے (گلبرگ) میں ہوا کے معیار کی فہرست 550 ہے ، اسی طرح مال روڈ پر 510 اور (جوہر ٹاؤن) کے علاقے میں 410 ریکارڈ کی گئی ہے ۔ لاہور شہر میں لاہور کے رہائشیوں میں آنکھوں کی بیماری آنکھوں میں جلن اور سانس لینے میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ ڈاکٹروں نے لاہور کے شہریوں کو ماسک کے استعمال کی ہدایت جاری کر دی ہیں ۔

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+