انتخابی نشان وہیل چئیر ملنے پر اسد قیصر کا رد عمل سامنے آگیا

انتخابی نشان

نیوزٹوڈے:   پی ٹی آئی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ تحریک انصاف سے علیحدگی کے لیے بہت دباؤ تھا، عوام نے ووٹ کے ذریعے فیصلہ کرنا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں صوابی میں پختون ہوں، عمران خان کو کبھی نہیں چھوڑ سکتا، خان نے مجھے بہت عزت دی، میرا جینا اور مرنا اسی کے ساتھ ہے۔ اس سے قبل سماجی ویب سائٹ "X" پر انہوں نے اپنے انتخابی نشان وہیل چیئر سے متعلق ایک ویڈیو شیئر کی تھی۔ اس ویڈیو میں اسد قیصر کو وہیل چیئر پر بیٹھے معذور افراد سے ملاقات کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+