بوتل، چینک، ویل چیئر۔۔۔ شاہ محمود قریشی کو انتخابی نشان کیا دیا گیا؟

انتخابی نشان

نیوزٹوڈے:   پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین اور سابق وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی کو الیکشن 2024 کے لیے مور کا نشان الاٹ کر دیا گیا، حلقہ این اے 214 میں پی ٹی آئی کے امیدوار شاہ محمود قریشی کو تھر پار کر کے مور کا نشان دیا گیا ہے۔این اے 214 پر امیدوار مہرالنساء کو طیارہ الاٹ کیا گیا ہے۔ علامت اس سے قبل ملتان کے حلقہ این اے 150 سے شاہ محمود قریشی کے بیٹے زین حسین کو انتخابی نشان "جوتا" جبکہ این اے 151 سے ان کی بیٹی مہر بانو کو انتخابی نشان "چمٹا" الاٹ کیا گیا تھا۔  

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+