عمران خان نے چیف جسٹس کو کون سی آیت پڑھنے کا مشورہ دے دیا؟

قرآن کی آیت

نیوزٹوڈے:   عمران خان نے چیف جسٹس کو سورہ المائدہ کی آیت پڑھنے کا مشورہ دے دیا۔ "چیف جسٹس سے کہنا چاہتا ہوں کہ قرآن کی 5 ویں سورۃ کی 8 ویں آیت پڑھ لیں، قرآن مجید میں ہے کہ دشمنوں سے بھی اتنی نفرت نہ کرو کہ انصاف نہ کر سکو۔"

سورہ المائدہ کی آٹھویں آیت کا ترجمہ:

اے ایمان والوں! اللہ کے لیے انصاف کی گواہی دینے کے لیے کھڑے ہو جایا کرو اور لوگوں کی دشمنی تم کو اس بات پر آٓمادہ نہ کرے کہ انصاف چھوڑ دو۔ انصاف کیا کرو کی یہی پرہیز گاری کی بات ہے اور اللہ سے ڈرتے رہو۔ کچھ شک نہیں کہ اللہ تمہارے سب اعمال سے خبردار ہے۔ 

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+