نفلی عمرےکا ارادہ رکھنے والوں کو مفتی تقی عثمانی کی اہم ہدایت جاری

مفتی تقی عثمانی

نیوزٹوڈے:   معروف عالم دین اور صدر وفاق  المدارس العربیہ مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ اس وقت تمام نفلی عبادات سے افضل عبادت غزہ کے مجاہدین کی مالی امداد کرنا ہے۔ کراچی میں خطاب کے دورا ن انہوں نے کہ میری رائے ہے جو لوگ نفلی عبادت کا ارادہ رکھتے ہیں وہ یہ رقم فلسطین کے جہاد میں دیں، انہیں زیادہ ثواب ہو گا۔ مفتی تقی عثمانی نے علمائے کرام کو نماز فجر میں قنوت نازلہ کا اہتمام    کرنے کی ہدایات جاری کیں۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+