عام انتخابات 2018 میں عمران خان کے خلاف کون کھڑا تھا؟ کپتان کتنے ووٹوں سے جیتا تھا؟
- 17, جنوری , 2024
نیوزٹوڈے: عام انتخابات 2018؛ این اے 131 لاہور 9۔۔۔ بڑے ٹاکرے کا نتیجہ یہ رہا۔
2018 کے انتخابات میں عمران خان کے مقابلے این اے 131 لاہورحلقے میں سعد رفیق میدان میں آئے تھے۔ اس وقت کپتان نے 84,313 ووٹ حاصل کر کے سعد رفیق کو 680 ووٹوں سے شکست دی تھی۔ سعد رفیق کو لاہور میں 83,633 ووٹ ڈالے گئے تھے لیکن بد قسمتی سے فتح حاصل نہ کر سکے جس کے بعد ملک میں پی ٹی آئی کی حکومت آئی تھی اور عمران خان بطور وزیر اعظم منتخب کیے گئے تھے۔
تبصرے