عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف کیس ختم
- 17, جنوری , 2024
نیوزٹوڈے: اسلام آباد کی عدالت نے پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف ناجائز تعلقات کا کیس ختم کر دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں عمران خان اور بشری بی بی عدت میں نکاح کے کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے پی ٹی آئی اور بشری بی بی کیخلاف ناجائز تعلقات کے الزامات کا کیس ختم کر دیا۔
عدالت نے ریمارکس دئیے کہ قانونی طور پر دفعہ 469 بی میں دو اہم گواہوں کی ضرورت ہوتی ہے ، لیکن یہاں ایک ہی موجود ہے۔ اس لیے عمران خان اور بانی پی ٹی آئی پر صرف 469 کا چارج عائد کیا جاتا ہے۔
تبصرے