حکومت کی جانب سے ادویات میں عوام کے لیے بڑا ریلیف
- 17, جنوری , 2024
نیوزٹوڈے: حکومت نے ادویات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ ادویات آئی سی یو میں داخل مریضوں کیلیے استعمال ہوتی ہے۔ وزیر صحت کی رپورٹ کے مطابق کو Cholestemitis Sodium کی قیمت میں 10 فیصد تک کمی آئی اور 1 ملین یونٹ انجکشن کی قیمت 2987 سے کم ہو کر 1036 روپے ، دو ملین یونٹ انجکشن کی قیمت 4564 سے کم ہو کر 1737 روپے اور تین ملین یونٹ انجکشن کی قیمت 5855 سے کم ہو کر 2591 روپے ہو گئی ہے۔ مزید وزیر صحت نے کہا ہے کہ جعلی اور نان رجسٹرڈ ادیات کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔
تبصرے