لاہور ، شاہدرہ میں گھر کے اندر سلنڈر پھٹنے سے 9 افراد زخمی

گیس سلنڈر

نیوز ٹوڈے :    لاہور ، شاہدرہ میں دھماکے میں 9 افراد زخمی ہو گۓ ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے 'شاہدرہ' میں ایک گھر کے اندر گیس کا سلندر پھٹ گیا ۔ جس وقت یہ حادثہ پیش آیا اس وقت گھر میں 9 لوگ موجود تھے ، جس کی وجہ سے 9 لوگ ہی زخمی ہو گۓ ۔ ان زخمیوں میں سے 2 کی حالت خطرناک بتائی جارہی ہے ۔ تمام زخمیوں کو طبی مرکز بھیج دیا گیا ہے ۔ پولیس جانچ کر رہی ہے ، کہ سلنڈر پھٹنے کی وجہ کیا تھی ـ

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+