عوام کے پیسے کے غلط استعمال پر سابق وزیر خزانہ کو بھاری سزا

جرمانے کی سزا

نیوزٹوڈے:   قطر کی ایک عدالت نے سابق وزیر خزانہ کو اربوں ڈالر کی منی لانڈرنگ کے جرم میں سزا سنادی۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق قطر کی عدالت نے خلیجی عرب ریاست کے سابق امیر شیخ جاسم بن جابر الثانی کو ڈیڑھ ارب ڈالر کی منی لانڈرنگ کے جرم میں بیس سال قید کی سزا سنادی۔ قید کے علاوہ وزیر خارجہ پر 61 ارب قطری ریال کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا۔

 اس کیس میں ججوں نے ملزم  کو عوامی پیسے کے غلط استعمال کرنے پر چھ سال قید اور 825 ملین ریال جرمانے کی سزا سنائی۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+