مرغی کے گوشت میں حیران کن کمی

برائلر مرغی کی قیمت

نیوزٹوڈے:    برائلر مرغی کی قیمت میں فی کلو 25 روپے تک کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ دوسری طرف زندہ مرغی کی قیمت میں 17 روپے کی کمی ہوئی ہے ، جس کے بعد اس کا تھوک ریٹ 406 روپے کلو تک جا پہنچا ہے جبکہ پوچون ریٹ 422 روپے کلو تک فروخت کیا جا رہا ہے۔ مرغی کا گوشت 25 روپے سستا ہو کر 612 روپے کلو ہو گیا اور ساتھ ہی انڈوں کی قیمت مزید 2 روپے اضافہ سے فی درجن انڈے 408 روپے کے ہو گئے۔  اس سے قبل زندہ برائلر مرغی کی پرچون قیمت 439 روپے فی کلو تھی، جبکہ 637 روپے کلو فروخت ہوا۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+