'تھانہ خوبصورت ہے'، دلہن دٌلہا پولیس اسٹیشن میں فوٹو شوٹ کروانے پہنچ گئے

فوٹو شوٹ

نیوزٹوڈے:    مظفر گڑھ میں، جوڑے نے اپنی شادی کے دن کے فوٹو شوٹ کے لیے تھانہ سٹی کی عمارت کا انتخاب کیا۔ اس حوالے سے دلہا نے بتایا کہ تھانہ سٹی کی خوبصورت عمارت دیکھ کر ایس ایچ او سے شوٹنگ کی اجازت لی۔ مزید ایس ایچ اوز نے ہماری شوٹنگ کے لیے ہمارا استقبال کیا۔ دلہے نے بتایا کہ ان کی خوبصورتی کو دیکھ کر فوٹو شوٹ کرانے کی درخواست کی گئی اور جوڑے کے اصرار پر تھانے کے ایس ایچ او نے فوٹو شوٹ کی اجازت دے دی۔

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+