سرکاری نوکریوں کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

سرکاری ملازمتوں میں عمر کی حد

نیوزٹوڈے:   حکومت بلوچستان نے سرکاری ملازمتوں کے لیے امیدواروں کی عمر کی بالائی حد بڑھانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت بلوچستان نے صوبائی اجلاس میں سرکاری ملازمتوں میں عمر کی حد 43 سال برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ملازمتوں میں عمر میں چھوٹ صرف نوجوانوں اور سرکاری ملازمین کے لیے 23 جون 2024 تک دی گئی ہے۔

رپورٹس کے مطابق بیرون ملک ملازمتوں کے بڑھتے ہوئے رجحان کے پیش نظر نگراں حکومت نے دو اہم اقدامات کیے اور مزید چھ شہریوں میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرنٹ دفاتر کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+