میرا داماد کس سیاستدان جیسا ہو؟ ن لیگی امیدوار کی منفرد خواہش

منفرد خواہش

نیوزٹوڈے:   مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ عمران نذیر نے کہا ہے کہ اللہ کرے میری بیٹی کا شوہر نواز شریف جیسا ہو۔ انہوں نے کہا کہ میری ایک ہی بیٹی ہے اور میں چاہتا ہوں کہ میری بیٹی کو شوپر میاں صاحب جیسا ملے۔ خواجہ عمران نذیر نے کہا کہ بانی چیئر مین عمران خان نے ایک کروڑ نوکریاں، پچاس لاکھ گھر دیے ہوتے تو میں انہیں بھی سلام پیش کرتا لیکن ایسا کچھ بھی نہیں ہوا۔ لوگوں کو چور کہہ کر خود سب سے بڑا چور نکلا۔ 

لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 127 سے ہی پی پی کی جانب سے بلاول بھٹو ذرداری جبکہ انکے مقابل میں میاں اطہر محمود الیکشن لڑیں  گے۔ 

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+