الیکشن 2024: حمزہ شہباز کیخلاف پی ٹی آئی کی کونسی خاتون رہنما میدان میں آگئی؟

لاہور کے حلقہ این اے

نیوزٹوڈے:    سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز اور پی ٹی آئی کی عالیہ حمزہ 2024 میں لاہور کے حلقہ این اے 118 سے الیکشن لڑیں گی۔الیکشن کمیشن نے لاہور سے قومی نشستوں کی فہرستیں جاری کر دیں۔ لاہور سے 44 نشستوں پر ایک ہزار 79 امیدوار ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گے۔

الیکشن کمیشن نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلوں کے بعد فہرستیں جاری کر دیں۔ قومی اسمبلی کی 14 نشستوں پر 266 امیدوار جبکہ 30 صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر 813 امیدوار مدمقابل ہوں گے۔

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+