گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا تہلکہ خیز بیان جانیے
- 19, جنوری , 2024
نیوزٹوڈے: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے حال ہی میں بیان دیا کہ " بلے کے نشان سے کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ بال انکے پاس نہیں ہے، بال شیر کے پاس نظر آرہی ہے، جس میں ہمت ہے لے لے"۔
اس وقت پاکستان میں 2024 کے انتخابات میں سب سے بڑی جماعتیں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی ہیں اور اگر دیکھا جائے تو مسلم لیگ ن کی حکومت کے امکانات بہت زیادہ ہیں۔ پی ٹی آئی کے کئی رہنما آزاد امیدوار کے طور پر الیکشن لڑ رہے ہیں اور الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ انتخابات 8 فروری کو ہوں گے۔
تبصرے