عام انتخابات کے موقع پر تعلیمی ادارے کتنے دن بند رہیں گے؟

چھٹیوں کا اعلان

نیوزٹوڈے؛   ملک بھر میں الیکشن کے موقع پر تعلیمی اداروں میں 8 چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔ ۔ذرائع کے مطابق ملک بھر میں عام انتخابات 8 فروری کو ہونگے اور اس موقع پر تعلیمی ادارے آٹھ دن کے لیے بند رہیں گے۔ 4 فروری کو اتوار ، 5 فروری کو کشمیر ڈے اور 6 سے 10 فروری تک الیکشن کی چھٹیاں ہوں گی۔۔ 8 چھٹیوں کے بعد 12 فروری کو اسکول کالجز اور یونیورسٹیاں دوبارہ کھول دی جائیں گی۔

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+