پاکستان میں پہلے روزے کی تاریخ سامنے آگئی

روزے کی تاریخ

نیوزٹوڈے:   دنیا بھر کے مسلمانوں کی طرح پاکستان کے عوام بھی جلد ہی رمضان المبارک کی تیاریاں شروع کر دیں گے کیونکہ رمضان المبارک آنے میں صرف دو ماہ ہی رہ گئے ہے۔۔ ماہرین فلکیات کے مطابق پاکستان میں پہلا روزہ 11 مارچ کو ہوگا تاہم حتمی تاریخ کا اعلان مرکزی ہلال کمیٹی چاند نظر آنے کے بعد کرے گی۔ دنیا بھر کے مسلمان مارچ میں رمضان المبارک کا استقبال کریں گے اور اس سال رمضان المبارک 26 سال بعد سردیوں میں آرہا ہے۔ ماہرین نے کہا ہے کہ 2024 سے رمضان المبارک موسم سرما میں گرتا رہے گا تاہم 2 سال تک رمضان المبارک کا آخری حصہ بہار میں ہوگا۔ مزید کہا گیا ہے کہ 2031 تک رمضان سردیوں میں ہو گا۔

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+