بلوچستان میں 75 دن کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ۔۔۔۔

تعطیلات کا اعلان

نیوزٹوٖڈے:   بلوچستان کے شدید سرد علاقوں کے سکولز اور کالجوں میں 16 دسمبر 2023 سے تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا تھا جو 29 فروری کو ختم ہو جائیں گی۔نوٹس کے مطابق 18 اضلاع کے سکولوں اور کالجوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے۔

صوبے کے سرد علاقوں میں تعلیمی ادارے یکم مارچ کو تعطیلات کے بعد کھلیں گے، محکمہ تعلیم بلوچستان نے نوٹس جاری کردیا۔ بلوچستان میں سردی کے باعث دو اساتذہ جاں بحق ہوگئے جس کے باعث یہ فیصلہ کیا گیا۔

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+