اسلامی ممالک کے تعلقات میں بہتری، ایرانی وزیر خارجہ کا پاکستان آنے کا اعلان

اسلامی ممالک کے تعلقات

نیوزٹوڈے:  پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ نے باہمی طور پر اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ دونوں ممالک کے سفیر 26 جنوری 2024 تک اپنے اپنے عہدوں پر واپس آسکتے ہیں جو کہ دو طرفہ تعلقات کو معمول پر لانے کی جانب ایک قدم ہے۔

دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ "وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی دعوت پر اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان 29 جنوری 2024 کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔"

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+