عمران خان یا نواز شریف میں سے کون زیادہ مقبول؟ بلومبرگ کی رپورٹ جاری
- 23, جنوری , 2024
نیوزٹوڈے: بین الاقوامی ادارے بلومبرگ نے رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق نواز شریف نے معاشی تجزیہ کے حوالے سے اپنے سیاسی مخالفین سے بہتر کارکردگی دکھائی ہے۔ پچھلی تین دہائیوں میں نواز شریف نے عمران خان سے بہتر کارکردگی دکھائی ہے۔
بلومبرگ نے مہنگائی اور بے روزگاری کے اعدادوشمار کا جائزہ لیا، جس کے مطابق مسلم لیگ ن پہلے، پی ٹی آئی دوسرے اور پیپلز پارٹی تیسرے نمبر پر ہے۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق 1990 سے اب تک کی سیاسی حکومتوں کی معاشی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا ہے تاہم عمران خان اب بھی مقبول سیاستدان ہیں۔
سروے میں عمران خان 57 فیصد اور نواز شریف 52 فیصد پر ہیں۔
تبصرے