پختونخوا میں پی ٹی آئی کو میں نے بنایا اور اب میں ہی اسے ختم کرونگا: پرویز خٹک
- 25, جنوری , 2024
نیوزٹوڈے : پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز کے چیئرمین پرویز خٹک نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی میں نے بنائی اور اب اس کا صفایا کروں گا۔ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے شمغب عمران خان عوام کو متکبرانہ انداز میں کہتے تھے، کسی کے جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا، اس لیے اب ہم الیکشن کے دن ثابت کریں گے کہ کس نے فرق کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کو کے پی میں بڑی جماعت بنانے میں سب سے بڑا ہاتھ میرا تھا، اب صوبے میں اسے ختم کروں گا۔
تبصرے