سینیئر سیاستدان انتقال کر گئے

سینیئر سیاستدان

نیوزٹوڈے؛   پاکستانی سیاست کا بڑا نام الٰہی بخش سومرو انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع نے بتایا ہے کہ الٰہی بخش سومرو کا انتقال دل کا دورہ پڑنے سے ہوا، وہ کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ مرحوم سپیکر اسمبلی اور متعدد بار وفاقی وزیر رہنے کے علاوہ سینیٹ کے اہم رکن بھی رہے۔ الٰہی بخش سومرو کی میت ان کے آبائی گاؤں جیکب آباد پہنچا دی گئی ہے، نماز عشاء کے بعد ان کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی اور انہیں وہیں سپرد خاک کیا جائے گا۔۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+