مری میں برفباری کا آغاز، سیاحوں کیلئے ہدایات جاری

ملک بھر میں بارشوں

نیوز ٹوڈے: ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ آج بالائی خیبر، بلتستان، آزاد کشمیر میں برفباری کا امکان ہے۔ مری میں آج سے موسم کی پہلی برف باری شروع ہوگئی، خشک سردی کے بعد برف باری شروع ہوگئی، مری کا درجہ حرارت اب منفی 2 تک پہنچ گیا ہے، آئندہ 36 اور 72 گھنٹوں میں مزید برف باری کا امکان ہے۔ گزشتہ سال برفباری سے ہونے والی درجنوں اموات کے بعد مری میں سیاحوں کی سہولت کے لیے 13 سہولت مراکز قائم کیے گئے ہیں، پولیس کا کہنا ہے کہ سیاح اپنی گاڑیوں کو فٹ رکھیں اور خشک میوہ جات اپنے ساتھ لائیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ سیاح اپنی گاڑیوں کو فٹ رکھیں اور خشک میوہ جات اپنے ساتھ لائیں۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+