ایران کے وزیر خارجہ حسن عبد الہیان پاکستان پہنچ گۓ

وزیر خارجہ حسن عبد الحیان

    نیوز ٹوڈے : پاکستان اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی کو کم کرنے کیلیے 'ایران کے وزیر خارجہ پاکستان پہنچ گۓ' ـ ایران کے وزیر خارجہ (حسن امیر عبدالہیان) نے دونوں ملکوں کے درمیان بڑھتی خلیج کو مٹانے کیلیے پاکستان کے نگران وزیر خارجہ 'جلیل عباس جیلانی' سے ملاقات کی دونوں رہنما مل کر میڈیا سے بات چیت بھی کریں گے ـ ایران کے نگران وزیر خارجہ حسن امیر عبدالحیان پاکستان کے 'نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ' سے بھی ملاقات کریں گے ـ

اور ان کی چیئرمین  سینیٹ سے بھی ملاقات متوقع ہے ـ ایران کے وزیر خارجہ پاک افواج کے سربراہان سے بھی ملاقاتیں کریں گے ۔ ان ملاقاتوں میں پاکستان اور ایران کے درمیان پڑنے والی خلش ۔ دہشتگردوں کے ٹھکانوں اور سرحدوں کے حفاظتی انتظامات کے بارے میں تفصیلی بات چیت کی جاۓ گی ـ

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+