بلوچستان میں دو دھماکے، ایک افراد جاں بحق

بلوچستان

نیوزٹوڈے:   بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سمیت جعفرآباد میں زوردار دھماکے کی آواز سنی گئی۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے اسپائنی روڈ پر سڑک کنارے بم نصب تھا جس کا تعین کیا جا رہا ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوا ہے۔ جعفرآباد کے علاقے میں مسلم لیگ کے انتخابی دفتر کے قریب بھی بم حملہ ہوا۔ اس حملے میں تین افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+