الیکشن کے روز موسم کیسا رہے گا؟

الیکشن 2024

نیوزٹوڈے: پاکستان میں انتخابات کے دن 8 فروری بروز جمعرات کو ملک بھر میں موسم خوشگوار رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے تجربات کے مطابق 7 فروری کو مغربی بلوچستان اور سندھ میں ہلکی بارش کا امکان ہے جب کہ 8 فروری کو ملک کے کئی علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔8 فروری کو موسم کی صورتحال کے حوالے سے ماہر موسمیات کا کہنا ہے کہ بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔ 


 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+