اگر ایسا ہوا تو سیاست چھوڑ دوں گا ،شہباز شریف نے بڑا اعلان کردیا

عمران خان

نیوزٹوڈے:  پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ 2018 میں عمران خان سلیکٹڈ وزیراعظم تھے، ہماری جیتی ہوئی سیٹیوں کو ہروا دیا گیا، اور آرٹی ایس کو بند کر دیا گیا تھا۔ ایک پروگرام میں انہوں نے کہا کہ 9 مئی کو سازش کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، ملک کا کیا حال ہوا پوری قوم دیکھ چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی والے مجھے کہتے ہیں کہ ہم عمران خان کی حکومت سے تنگ آچکے ہیں۔ میں ان میں سے کسی کا نام نہیں لینا چاہتا کیونکہ یہ مناسب نہیں ہوگا۔ جنرل باجوہ نے کہا ہے کہ عدم اعتماد نہ لائے تو فوری الیکشن کرائیں گے۔

 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+