الیکشن کے دوران کونسا خطرہ؟ وزیر داخلہ کا اہم بیان

پاکستانی انتخابات 2024

نیوزٹوڈے: وفاقی وزیر داخلہ گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ الیکشن کے دوران ہمیں صرف ان عناصر سے خطرہ ہے جو ملک کو غیر مستحکم کرنا چاہتے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران ان کا کہنا تھا کہ الیکشن 2024 کی سیکیورٹی پر بات ہوئی، انہوں نے کہا کہ 48 گھنٹے میں الیکشن ہونے والے ہیں، پرامن انتخابات کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔ گوہر اعجاز نے کہا کہ پولیس، انتظامیہ اور متعلقہ ادارے پرامن انتخابات کے انعقاد کے لیے پرعزم ہیں۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+