پاکستان میں شبِ برات کب منائی جائے گی؟

شب برات

نیوزٹوڈے: مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے باضابطہ اعلان کیا ہے شعبان کا چاند نظر آگیا ہے چنانچہ یکم شعبان 1445 ہجری آج 12 فروری کو منائی جائے گی اور شب برات 26 فروری کو ہوگی۔ کمیٹی کے اعلان کے بعد وزارت مذہبی امور نے عوام کو باضابطہ فیصلے سے آگاہ کرنے کے لیے فوری طور پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+