وقت آگیا ہے کہ یہ گندا کھیل اب بند کیا جائے !ایمل ولی خان پھٹ پڑے

ایل وی

نیوزٹوڈے:  ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ 8 فروری کے انتخابات تاریخ کے بدترین انتخابات تھے۔ اے این پی کے صوبائی صدر نے ٹوئٹ کیا کہ یہ طے ہوچکا تھا کہ کون جیتے گا اور پی ٹی آئی کے اہم سیاسی رہنما بھی ہار گئے۔ سگنلز بند کرکے ہمارے رزلٹ بنائے گئے، آر اوز نے ہمارے نمائندوں سے کروڑوں روپے مانگے، ہمارے پاس ثبوت ہیں، وقت آنے پر دیکھیں گے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+