پی ایس 80 سے الیکشن جیتنے والے پیپلز پارٹی رہنما انتقال کرگئے

پرویز خٹک

نیوزٹوڈے: 2024 کے انتخابات میں پی ایس 80 خیرپور کی نشست جیتنے والے پاکستان پیپلز پارٹی کے عبدالعزیز جونیجو انتقال کر گئے۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما عبدالعزیز جونیجو کینسر کے مرض میں مبتلا تھے جس کے باعث وہ کراچی کے اسپتال میں زیر علاج تھے اور آج صبح انتقال کر گئے۔ وہ 52131 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+