انتخابی نتائج میں تاخیر کا مطلب دھاندلی نہیں،نگران وزیر اعظم

انوارلحق کاکڑ

نیوزٹوڈے: نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ الیکشن کے روز ملک بھر کے صارفین کو براڈ بینڈ انٹرنیٹ دستیاب تھا۔ نیوز کانفرنس کے دوران ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو دہشت گردی کے خطرے کا سامنا ہے، انسانی جانوں پر سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا، شرپسند عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ نگراں وزیراطلاعات نے کہا کہ سعد رفیق اور رانا ثناء اللہ کی شکست کے باوجود کہا جا رہا ہے کہ دھاندلی ہوئی ہے، تمام لوگوں کو لیول پلیئنگ فیلڈ دے دی گئی ہے۔ اگر دھاندلی ہوئی ہوتی تو پی ٹی آئی کے آزاد امیدواروں کو سب سےز یادہ ووٹ کیسے ملے؟ 

 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+