آزاد امیدواروں کی بڑی تعداد مسلم لیگ (ن) میں شامل

مسلم لیگ ن

نیوزٹوڈے: عام انتخابات میں 7 کامیاب آزاد امیدوار مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے۔ مسلم لیگ ن کی مریم نواز سے 7 نومنتخب آزاد امیدواروں نے ملاقات کی۔ ملاقاتیں: پی پی 240 بہاولنگر سے سہیل خان، پی پی 48 سیالکوٹ سے خرم ورک، پی پی 249 احمد پور شرقیہ سے غازیان عباسی، پی پی 96 سے ذوالفقار، راجن پور سے خضر مزاری، 97 سے جنیوٹ سے ثاقب چدھڑ، پی پی 49 سے فائز رانا شامل تھے۔ مریم نواز نے آزاد ارکان کو مسلم لیگ ن میں شمولیت پر مبارکباد دی، سربراہ مسلم لیگ ن کا کہنا تھا کہ ان کا فیصلہ پاکستانی عوام کے مسائل کے حل کا ذریعہ بنے گا۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+