ڈی ایچ اے لاہور کے گولڈ کرسٹ مال سے خاتون نے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی (ویڈیو)

خودکشی

نیوزٹوڈے: سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک خاتون شاپنگ مال کی چھت سے چھلانگ لگانے کی کوشش کر رہی تھی اور لوگ اسے بچانے کی کوشش کر رہے تھے۔ تاہم مدد کے باوجود خاتون اپنی گرفت کھو بیٹھی اور نیچے گر گئی۔ خاتون کی موت بتائی جا رہی ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+