وزیراعلیٰ سندھ کون ہوگا؟ خاتون رہنما کا نام سامنے آگیا

وزیر اعلی سندھ

نیوزٹوڈے: پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے وزرات اعلی سندھ کی دوڑ میں فریال تالپور کا نام بھی فہرست میں شامل کر دیا گیا ہے۔ پی پی پی ذرائع کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعلی کے عہدے کے لیے سابق وزیر اعلی مراد علی شاہ سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں کے نام بھی سامنے آئے ہیں۔  فریال تالپور کو بھی وزیر اعلی کے عہدے کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر آصف زرداری نے مرکز میں عہدہ قبول نہیں کیا تو فریال تالپور کو سندھ کا وزیر اعلی بنایا جا سکتا ہے۔ فریال تالپور عام انتخابات 2024 میں پی ایس 10 لاڑکانہ کی نشست سے بطور صوبائی اسمبلی امیدوار کھڑی ہوئی تھی۔ انہوں نے 85,917 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی ہیں۔ 

 

 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+