پی ٹی آئی کا ساتھ چھوڑنے والوں کا کیا حال ہو گا ؟ شیر افضل مروت نے بتا دیا

شیر مروت

نیوزٹوڈے:  پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی چھوڑنے والے کا وہی حشر ہوگا جو ہارنے والوں کا ہورہا ہے۔ انہوں نے میڈیا سے بات چیت کے دوران کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں یہ سب سے بڑی ڈکیتی ہوئی ہے، عدالت جانا ہمارا حق ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ امیر جماعت اسلامی نے کراچی میں پی ٹی آئی سیٹ سے علیحدگی کا اعلان کیا، اپنی نشستوں کو واپس لینے میں بھرپور کوشش کریں گے۔ مزید انہوں نے کہا کہ ہمیں کسی پر بھی اعتماد نہیں ہے، جو پارٹی کا ساتھ چھوڑ چکے ہیں وہ چھوڑ چکے ہیں۔ لیکن ابھی بھی آزاد امیدوار ہمارے ساتھ کھڑے ہیں۔ 

 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+