آج بادل کہاں برسیں گے؟ محکمہ موسمیات کا اعلان

بارشیں

نیوزٹوڈے: ملک کے مختلف حصوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ کراچی ، کشمیر اور بلوچستان کے کچھ علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق، بلاچستان اور اس کے اضلاع میں ابر آلود کا امکان ہے۔ مکران کے ساحلی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ گوادر ، پسنی، لسبیلہ، اور ماڑہ میں بھی  بارش ہو سکتی ہے۔ 

اس کے علاوہ اسلام آباد میں موسم سرد اور خشک رہے گا، اور مری، گلیات میں بارش کا امکان ہے۔ اگر سندھ کی بات کی جا۴ے تو، کراچی میں  تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگو۴۵ی کی جا رہی یے۔ 

 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+