شہباز شریف نے اپوزیشن میں بیٹھنے کی شرط رکھ دی

شہباز شریف

نیوزٹوڈے: پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اب تو نتیجہ آچکا ہیں ، اگلہ  مرحلہ شروع ہوا جاتا ہے، آزاد امیدوار اکثریت دکھائیں تو ہم خوشی خوشی اپوزیشن میں بیٹھے گے۔شہباز شریف نے کہا کہ سعد رفیق اور رانا ثناءاللہ ک کے حلقے میں دھاندلی کی گئی، کراچی میں میرے اپنے حلقے میں دھاندلی کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ اگر آزاد امیدوار حکومت بنا سکتے ہیں تو شوق سے بنائیں، اگر یہ لوگ اکثریت نہ دکھا سکیں تو دیگر جماعتوں کو حکومت بنانے کا حق ہیں۔ پنجاب اور وفاق میں ہماری اکثریت ہیں۔  سابق وزیر اعظم نے کہا کہ ڈنکے کی چوٹ پر کہوں گا کہ ریاست بچائی، سیاست قربان کر دی۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+