عمران خان بنی گالہ منتقل؟

عمران خان

نیوزٹوڈے: عمران خان کی بنی گالہ منتقلی کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔۔ کپتان کو ابھی کہی بھی منتقل نہیں کیا جا رہا۔ سوشل میڈیا میں گردش کرنے والی خبریں چھوٹی قرار دی گئی ہے۔  اس کے علاوہ  پارٹی کے بانی نے علی امین گنڈا پور کو خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کے لیے نامزد کیا۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مرکز اور پنجاب میں حکومت بنانے کے لیے مجلس وحدت مسلمین (ایم ڈبلیو ایم) سے اتحاد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+