ن لیگ کے اہم امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمیشن

نیوزٹوڈے: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابات میں حصہ لینے والے شریف خاندان سمیت لیگی امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

الیکشن کمیشن نے حلقہ این اے 118 لاہور سے حمزہ شہباز، این اے 119 سے مریم نواز کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

اسی طرح الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق وزیراعظم شہباز شریف اور قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 123 سے این اے 127 سے ن لیگ کے امیدوار عطا تارڑ کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن نے لاہور کے حلقہ این اے 130 سے ​​میاں محمد نواز شریف کی کامیابی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔

 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+