رانا ثنا اللہ نے شکست تسلیم کرلی

رانا ثناء اللہ

نیوزٹوڈے:  سابق وفاقی وزیر مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 100 سے شکست قبول کر لی ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام می گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا نتیجہ ہماری توقعات ک مطابق نہیں آیا، میں ہار گیا ہوں اور اس نتیجے کو تسلیم کرتا ہوں، اپنے حلقے کے نتائج سے مطمئن ہوں۔  پروگرام کے دوران انہوں نے مزید کہا کہ مولانا فضل الرحمان کا مینڈیٹ چوری ہوا ہے، تو وہ الیکشن ٹربیونل میں چلے جائیں۔ فضل الرحمان کی اس بات سے اتفاق نہیں کرتا کہ فیصلے ایوان میں نہیں میدان میں ہوں گے۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+