نیوزٹوڈے: سیہون میں دو افراد کو مرغیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا۔ ملزمان ضمانت پر رہا ہو چکے ہیں لیکن تاحال ان کے مرغے جیل میں قید ہیں۔ پولیس نے ملزمان سے درخواست جمع کرانے اور مرغے واپس لینے کی اپیل کی ہے۔
View this post on Instagram A post shared by ARY News (@arynewstv)
A post shared by ARY News (@arynewstv)
تبصرے