خدا کرے یہ حکومت نہ چلے، دوستیاں اپنی جگہ لیکن۔۔۔؟ مولانا فضل الرحمان کا اہم بیان

مولانا فضل الرحمان

نیوزٹوڈے:  جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ "خدا کرے یہ حکومت نہ چلے، دوستیاں اپنی جگہ پر لیکن جو حکومتیں عوام کی نمائندہ نہیں ہیں وہ نہیں چلنی چاہئیں۔  جس حساب سے دھاندلی  کی جا رہی ہے، عالمی براداری کو بھی پاکستان کے الیکشن پر اعتراض ہیں۔  میڈیا سے گفتگو کے دوران ، انہوں نے کہا کہ نتائج ایسے ہی بنانے ہیں تو وہ لوگ اپنی پسند کے لوگ اسمبلی میں بلائیں۔ عوام کا جو تقاضا ہے ، اس کے مطابق ہی جمہوریت چلنی چاہیے۔  انہوں نے مزید کہا کہ یہ کیا طریقہ ہے کہ لوگوں سے پیسے لے کر اپنی مرضی کے لوگ لے آئیں۔ عالمی برادری کہہ رہی ہے کہ الیکشن پر ہمیں تحفظات ہیں۔ مجھے آئی ایم سے کوئی گرز نہیں۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+