لاہور ایک بار پھر سب سے آگے، وجہ سامنے آگئی

اینگرو کارپوریشن

نیوزٹوڈے:  لاہور ایک بار پھر پوری دنیا کے مقابلے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا۔ ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور کا فضائی معیار خطرناک درجے تک مضر صحت ریکارڈ کیا گیا۔ ائیر کوالٹی انڈیکس میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ لاہور کا اے کیو آئی 281 تک ریکاڑ کیا گیا ہے، جس کے بعد لاہور سب سے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آج پہلے نمبر پر آگیا ہے۔  دوسری جانب پاکستان کا ایک اور بڑا شہر کراچی آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں چھٹے نمبر پر ہے، جس کا ائیر کوالٹی انڈیکس 188 ریکارڈ کیا گیا۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+